● یہ ایپ آیاتِ کریمہ اور عربی و اردو اسماء کے عدد نکالنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
●اعداد نکالنے کے مختلف طریقے ہیں۔ علم الاعداد میں حساب الجمّل الكبير، حساب الجمّل الوسطی ، حساب الجمل الصغیر ؛حساب الجمّل اللفظی ، حساب الشمسی ، حساب القمری ؛ وغیرہ مختلف طریقوں سے اعداد نکالے جاتے ہیں۔ الحمد للہ اس اپلیکیشن میں ان تمام طریقوں سے اعداد نکالنے کی سہولت موجود ہے۔ ●علماء نے حروف کی بھی مختلف اقسام ذکر فرمائی ہیں۔ حروف ظلماتی، حروف نورانی، حروف ناریہ، حروف ترابیہ، حروف ہوائیہ، حروف مائیہ۔ اسی طرح علماء کے نزدیک بعض حروف تسخیراور شفا کا فائدہ دیتے ہیں جنہیں حروف تسخیر اور حروف شفاء کہا جاتاہے۔ اس ایپ کے ذریعہ حروف کے مذکورہ اقسام کی تخریج بھی بآسانی کی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر متعدد خصوصیات اس ایپ میں پائی جاتی ہیں۔ احباب سے درخواست ہے کہ اس سے فائدہ اٹھائیں اور دوسروں کو اس کی طرف رہ نمائی فرمائیں۔ ●•• پیش کنندہ:︎ اسعد خانپوری، :︎ساجد ڈبھوئی۔
لن تتم الموافقة على نشر التعليقات إذا كانت رسائل غير مرغوب فيها أو مسيئة أو خارج الموضوع أو تستخدم لغة بذيئة أو تحتوي على هجوم شخصي أو تروج للكراهية من أي نوع.